1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امریکی صدارتی انتخابات اور معیشت کا کردار

15 جون 2008

سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے اپنی پہلی انتخابی مہم کے دوران ایک بار کہا تھا کہ اصل اہمیت تو معیشت کی ہے۔ امریکی ووٹروں کو اس جملے نے بہت متاثر کیا تھا اور انہی الفاظ نے بل کلنٹن کی ان کی انتخابی مہم میں کافی مدد کی تھی۔

https://p.dw.com/p/EJuC
بیراک اوبامااپنی اہلیہ میشیل کے ہمراہتصویر: picture-alliance/ dpa

اس سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے پہلے امریکی معیشت ایک بار پھر رائے دہندگان کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے لیکن ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار بیراک اوباما اور ان کے ری پبلکن حریف امیدوار جان میکین دونوں ہی یہ اعتراف کرتے ہیں کہ وہ اقتصادی امور سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتے۔

اس موضوع کی مزید تفصیلات آپ نیچے دیئے گئے آڈیو لنک کے ذریعے شہاب احمد صدیقی کی رپورٹ میں سن سکتے ہیں۔