1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امن 21: پاکستان میں 45 ممالک کی بحری فوجی مشقیں ختم ہو گئیں

17 فروری 2021

پاکستانی بحریہ کی میزبانی میں بحیرہ عرب میں ہونے والی کثیرالملکی بحری فوجی مشقیں اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہیں۔ دنیا کے قریب 45 ممالک کی بحری افواج نے ان چھ روزہ مشقوں میں حصہ لیا۔

https://p.dw.com/p/3pUgm