1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انسانی دماغ اتنی زیادہ توانائی کیوں استعمال کرتا ہے؟

25 ستمبر 2021

سائز میں اناناس، وزن میں ٹوسٹر اور دکھنے میں اخروٹ جیسا ہمارا دماغ۔ جس کے سہارے ہم دیکھتے، سنتے، چلتے، سوتے، اور ظاہر ہے سوچتے ہیں۔ ہماری تمام یادیں، خواہشات، منصوبے، امیدیں اسی میں چھپی ہیں۔

https://p.dw.com/p/40qzS