1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’انسداد دہشت گردی کی خاطر یورپی یونین کی یکساں پالیسی‘

19 فروری 2017

گزشتہ برس جرمنی، فرانس اور بیلجیم میں ہونے والے خونریز حملوں کے بعد یورپی یونین میں انسداد دہشت گردی کے قوانین کو مسلسل سخت سے سخت بنایا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں یورپی پارلیمان نے چند نئے قوانین کے منظوری بھی دے دی، جس کا مقصد یونین کے رکن تمام ممالک میں انسداد دہشت گردی کے حوالے سے یکساں پالیسی اپنانا ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے نیوز ایڈیٹر عدنان اسحاق کی اے ٹی وی سے گفتگو

https://p.dw.com/p/2XriX