1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انگلینڈ کے معروف فٹ بال کھلاڑی David Beckham کا ہسپانوی ٹیم کو الوداع کہنے کا فیصلہ

11 جنوری 2007

انگلینڈ کے فٹ بال سٹار اور قومی ٹیم کے سابق کپتان David Beckham نے اپنے کلب Real Madrid کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رواں سیزن کے اختتام پر وہ میجر لیگ ساکر سائیڈ LA GALAXY کی طرف کھیلیں گے۔

https://p.dw.com/p/DYNJ
انگلینڈ کے فٹ بال سٹار اور قومی ٹیم کے سابق کپتان David Beckham
انگلینڈ کے فٹ بال سٹار اور قومی ٹیم کے سابق کپتان David Beckhamتصویر: AP


بتایا گیا ہے کہ 31سالہ Beckhamعنقریب 128ملین پاؤنڈ کے عوض پانچ سال کا کنٹریکٹ سائن کرنے والے ہیں۔انہوں نے خبر رَساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ انہوں نے کافی سوچ بچار کے بعد Real Madrid کو الوداع کہنے اور آئندہ galaxy کے لئے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔