1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’انگیلا میرکل بدعنوانی کے اثر سے پاک ہیں‘

20 ستمبر 2017

جرمن صحافی، تاریخ دان اور مصنفہ ڈاکٹر جیکلین بوئزن نے 2001 ء میں انگیلا میرکل کی پہلی سوانح حیات تحریر کی تھی۔ اپنی اس تصنیف کو انہوں نے 2005ء میں ایک بار پھر نئے خدوخال کے ساتھ شائع کیا۔ ڈاکٹر بوئزن نے ڈوئچے ویلے کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انگیلا میرکل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟ اس ویڈیو میں دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/2jnjy