1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انیس عامری کے گھر والے سکتے میں

23 دسمبر 2016

برلن حملے میں ملوث ملزم انیس عامری کا پچپن الوسلایتہ نامی شہر میں گزرا۔ اس کارروائی میں عامری کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کی اطلاع پر اس کے گھر والے ایک دھچکے کی کیفیت میں ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے حقائق جاننے کے لیے تیونس میں عامری کے گھر والوں سے ملاقات کی۔

https://p.dw.com/p/2Umf8