1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انیس عامری ہلاک لیکن ’سوالات برقرار‘

24 دسمبر 2016

جرمن دارالحکومت برلن پر حملہ کرنے والا مشتبہ شخص انیس عامری اطالوی پولیس کے ساتھ مقابلے میں ہلاک تو ہو گیا ہے لیکن ابھی تک بہت سے سوالوں کا جواب نہیں مل سکا ہے۔ یہ نہیں معلوم کہ حکام کو اس حملہ آور کے منصوبوں کا کہاں تک علم تھا اور انہیں اس بارے میں کب معلومات ملی تھیں۔

https://p.dw.com/p/2UpzW