آئی ایس آئی نے نہیں، پولیس نے گرفتار کیا تھا، گلالئی
پشتون تحفظ موومنٹ کی رکن گلالئی اسماعیل کو منگل کی شام اسلام آباد سے دیگر افراد کے ساتھ اُس وقت گرفتار کر لیا گیا تھا جب وہ وہاں اپنی جماعت کے ایک رکن ارمان لونی کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے میں شریک تھیں۔ بعد ازاں ان کی گمشدگی کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کرتی رہیں۔ رہائی کے بعد گلالئی اسماعیل نے ڈی ڈبلیو اردو کی نمائندہ مونا کاظم سے خصوصی گفتگو میں اپنی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلات بتائیں۔
پڑھیں بھی
-
حالات حاضرہ | 07.02.2019
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کو کریک ڈاؤن کا خدشہ
-
حالات حاضرہ | 07.02.2019
پی ٹی ایم کے معاملے پر پاکستان اور افغانستان میں تلخی
-
حالات حاضرہ | 02.02.2019
پشتوں تحفظ موومنٹ کا ایک سینیئر رہنما ہلاک، محسن داور
-
حالات حاضرہ | 30.04.2018
پی ٹی ایم کا مسلسل میڈیا بائیکاٹ: پاکستانی میڈیا آزاد؟