1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آٹسٹک افراد غیر معمولی ذہانت کے حامل

30 ستمبر 2019

آٹسٹک یا خود محوری کے شکار افراد کو روزگار کی تلاش یا ملازمتیں برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن جرمن شہر میونخ میں ایک کمپنی آٹسٹک افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا رہی ہے اور انہیں پروگرامنگ جیسے شعبوں میں نوکریاں فراہم کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3QVRh