1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اٹلی میں پھر طاقتور زلزلہ

30 اکتوبر 2016

اتوار کی صبح وسطی اٹلی میں آنے والے شدید زلزلے نے ایک مرتبہ لوگوں کو ہراساں کر دیا۔ اگرچہ اس قدرتی آفت کی وجہ سے اب تک کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا تاہم بہت سی عمارات زمیں بوس ہو گئیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ چھ شدت کا یہ زلزلہ اٹلی میں گزشتہ چھتیس برسوں میں آنے والا شدید ترین زلزلہ قرار دیا گیا۔

https://p.dw.com/p/2RuaY