1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اٹلی: پولیس نے آٹھ سو تارکین وطن کو رہائش گاہ سے نکال دیا

شمشیر حیدر
23 اگست 2017

اطالوی پولیس نے دارالحکومت روم کی ایک چھ منزلہ سرکاری عمارت میں قریب ایک برس سے رہائش اختیار کیے ہوئے قریب ایک ہزار تارکین وطن کو نکال دیا۔ یہ مہاجرین اب روم کی سڑکوں پر رہنے پر مجبور ہیں۔

https://p.dw.com/p/2iiSR