اٹلی کے شمال میں واقع نولی نامی ساحلی گاؤں میں سیاح بہت شوق سے چھٹیاں منانے آتے ہیں۔ لیکن جب وہ یہاں کے سمندر میں غوطے لگاتے ہیں تو نیچے کے حیرت انگیز مناظر دیکھ کے دنگ رہ جاتے ہیں، کیونکہ پانی کے نیچے دنیا کا پہلا گرین ہاؤس پراجیکٹ ہے۔ سمندر سے دس میٹر نیچے یہ گارڈن کیوں بنایا گیا؟