1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اپنا امتحان بھی ایپ کے ذریعے

6 جولائی 2020

کورونا وائرس کی وبا کے دوران اسکول جانے والے بچوں کا خاصا تعلیمی نقصان ہوا ہے۔ تنزانيہ کے ايک چودہ سالہ بچے نے ايک ايپليکيشن تيار کی ہے، جس کی مدد سے اسکول جانے والے بچے خود اپنا امتحان لے سکتے ہيں اور يہ جان سکتے ہيں کہ ان کی پڑھائی کيسی جاری ہے۔

https://p.dw.com/p/3eqbe