1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ

11 فروری 2018

ایران میں گیارہ فروری سن 1979 کو آیت اللہ روح اللہ خمینی نے عوامی طاقت سے امریکی حمایت یافتہ رضا شاہ پہلوی کی بادشاہت کا خاتمہ کیا تھا۔

https://p.dw.com/p/2sTkx