1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایسی خیال آفریں شادی، شاید ہی آپ نے دیکھی ہو

1 مارچ 2017

بلغاریہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں ربِنووو میں رنگا رنگ انداز میں شادی ایک ایسی روایت ہے جو صدیوں سے چلی آ رہی ہے۔ شادی کی تقریب انتہائی بڑی ہوتی ہے اور دلہن کو گھنٹوں ساکت کھڑے رہنا پڑتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2YTuU