1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایمسٹرڈیم ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ کے بغیر کیسا لگے گا؟

28 اکتوبر 2019

ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈیم اپنے ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ کے باعث بھی مشہور ہے۔ نہر کنارے روشن کھڑکیوں میں کھڑی سیکس ورکرز لاکھوں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں۔ تاہم مقامی رہائشی سیاحوں کی بہتات سے ناخوش بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3S4Zk