1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایپل کی نئی مصنوعات میں نیا کیا ہے؟

11 ستمبر 2019

امریکی ٹیک کمپنی ایپل نے اپنی نئی مصنوعات کا اعلان کر دیا ہے۔ ایپل ٹی وی پلس اسٹریمنگ سروس سمیت آئی فون 11، آئی فون 11 پرو اور ایپل واچ کی نئی سیریز متعارف کرائی گئی۔

https://p.dw.com/p/3PPKd