1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی یونین کی قرارداد اسلاموفوبیا پر مبنی ہے؟

5 مئی 2021

پاکستان میں توہین مذہب کے قانون اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے واقعات کے تناظر میں یورپی پارلیمان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے ’جی ایس پی پلس‘ پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس قرارداد کے ای یو۔ پاک تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

https://p.dw.com/p/3t0Gk