1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بابری مسجد کے انہدام کو ستائیس سال ہو گئے، بھارت میں مظاہرے

7 دسمبر 2019

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بابری مسجد کے انہدام کی 27 ویں برسی کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی میں مسلم تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے کیے اور مسجد کی مسماری میں ملوث قصور واروں کو سزا دیے جانے کا مطالبہ کیا۔

https://p.dw.com/p/3UNdX