1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’باتھ ٹب‘ میں گوریلا کا رقص

28 جون 2017

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے ایک چڑیا گھر میں رہنے والے زولا نامی اس چودہ سالہ گوریلے کو رقص سے محبت ہے۔ کبھی کبھار تو یہ نہاتے ہوئے بھی ڈانس کرنا شروع کر دیتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2fYFC