1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بحرانوں کی زمہ دار سابقہ حکومت: یوسف رضا گیلانی

20 جولائی 2008

پاکستانی وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے ملک کی معاشی زبوں حالی اور دیگر مسائل کا زمہ دار سابقہ حکومت کو ٹھہرایا ہے۔

https://p.dw.com/p/Efh1
پاکستانی وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ان کے صدر پرویز مشرّف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیںتصویر: AP
یوسف رضا گیلانی نے گزشتہ روز اپنے قوم سے خطاب میں کہا کہ صدر پرویز مشرّف کے ہاتھوں تین نومبر دو ہزار سات کو معزول کی گئی عدلیہ جلد بحال کردی جائے گی۔ یوسف رضا گیلالنی کے خطاب پر حزبٍ مخالف جماعتوں نے تنقید کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ قاف کے رہنما مشاہد حسین نے اس خطاب کو پیپلز پارٹی کے وزیرِ اعظم کا خطاب قرار دیا ہے۔