1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برازیل میں کیوں جنگلات کو لگا دی جاتی ہے آگ ؟

21 نومبر 2017

برازیل میں ماحولیاتی کارکن شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں پچاس ماحولیاتی کارکن قتل کر دیے گئے تھے۔ اب یہاں درختوں کو جلا کر انہیں زراعت کے لیے استعمال کیے جانے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ مقامی باشندوں اور تحفط ماحول کے لیے سرگرم بہت سے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس سارے معاملے میں کچھ سیاست دان اور طاقت ور افراد ملوث ہیں۔

https://p.dw.com/p/2nzJA