1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں موسمِ گرما کی رونقیں

18 اگست 2015

جرمن دارالحکومت برلن میں ہر اتوار کو صبح صبح ہی سینکڑوں شہری ’میوزیم آئی لینڈ‘ کی طرف جانا شروع کر دیتے ہیں۔ بوڈے میوزیم کے سامنے فنکار ’برلن انٹرنیشنل اوپیرا‘ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ داخلہ مفت ہوتا ہے۔

https://p.dw.com/p/1GHPY