1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلینالے ٹیلنٹ پروگرام میں پاکستانی فلم ساز خواتین بھی شامل

26 فروری 2020

برلینالے ٹیلنٹ پروگرام میں شرکت کے لیے اس مرتبہ دنیا بھر سے دو سو پچاس نوجوانوں کا انتخاب کیا گیا۔ برلن فلم فیسٹول کے دوران جاری برلینالے ٹیلنٹ پروگرام میں دو پاکستانی نوجوان فلم ساز خواتین بھی اپنی تخلیقات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

https://p.dw.com/p/3YTCM