1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بریگزٹ کی وجہ میرکل کی مہاجر پالیسی بنی، امریکی صدر ٹرمپ

23 جنوری 2017

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ ہفتے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی مہاجرین کے لیے پالیسی پر تنقیدی بیان سامنے آیا تھا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میرکل کی مہاجرت پر پالیسی ہی در اصل برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی بنیادی وجہ بنی۔ اس موضوع پر ڈوئچے ویلے اردو سروس کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2WDMa