1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلقان، ایک بند گلی

صائمہ حیدر
8 مارچ 2017

یورپ میں داخلے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے لیے بلقان روٹ کو بند ہوئے ایک سال ہو گیا ہے۔ ہزاروں بے گھر افراد سربیا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان میں سے کئی یورپ میں داخلے کی امید پر ہنگری کی سرحد کے قریب کیمپوں میں مقیم ہیں۔

https://p.dw.com/p/2YqYs