1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلوچستان میں ہنگاموں اور بم دھماکوں میں چار افراد ہلاک

29 اگست 2006

پاکستان میں ملکی اَفواج کی ایک کارروائی میں بلوچ قوم پرست رہنما نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت کے چوتھے روز بھی ملک بھر میں اور بالخصوص بلوچستان اور سندھ صوبوں میں پُر تشدد ہنگامے جاری ہیں۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج نواب اکبر بگٹی کی غائبانہ نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ اِس کے بعد مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں پولیس کا ایک سپاہی ہلاک ہو گیا۔ حَب شہر میں سڑک کے کنارے ایک ہوٹل م

https://p.dw.com/p/DYK1
تصویر: AP

�ں بم پھٹنے سے کم از کم تین افراد مارے گئے۔