1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلوچستان کے خانہ بدوش اور روایتی پتھر کی روٹی ’کاک‘

اظہار الحق کوئٹہ
14 ستمبر 2020

بلوچ چرواہے مہینوں تک بلوچستان کے ایسے پہاڑی علاقوں میں اپنے مال مویشیوں کے ساتھ تنہہ تنہا گھومتے رہتے ہیں، جہاں زندگی کی بنیادی سہولیات تک موجود نہیں ہوتیں۔ ایسے میں ان کے لیے بلوچستان کی مشہور ’کاک‘ یا ’پتھر کی روٹی‘ ایک طاقتور خوراک ہوتی ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو نے دشت دامان کے علاقے میں ایک ایسے ہی خانہ بدوش چرواہے سے ملاقات کی۔

https://p.dw.com/p/3iRZz