بوسنیا میں پھنسے پاکستانی مہاجرین کی مشکلات

ویڈیو دیکھیے 02:44
Now live
02:44 منٹ
بوسنیا میں ہزاروں مہاجرین شدید سردی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ کروشیا نے اپنی سرحد بند کر رکھی ہے، جس کی وجہ سے یہ مہاجرین سرحدی علاقوں میں محصور ہو چکے ہیں۔ ان میں پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے متعدد مہاجرین بھی موجود ہیں۔