1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بون شہر میں تین روزہ گلوبل میڈیا فورم

3 جون 2008

ریڈیو ڈویچے ویلے کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اس فورم میں جنوبی ایشیا سمیت دنیا بھر کے ایک سو ممالک سے تقریبا ایک ہزار مندوبین شرکت کررے ہیں۔

https://p.dw.com/p/EBLN
ڈویچے ویلے ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل Erik Bettermannتصویر: DW

اس فورم کا مقصد مسلح تنازعات کے حل کے لئے ذرائع ابلاغ کے موثر کردار کے لئے کوئی مشترکہ لائحہ عمل تجویز کرناہے ۔

اس فورم کے بارے میں مزید تفصیلات کے لئے آپ یہماری ویب سائیٹ وزت کر سکتےہیں۔

www.dw-world.de/globalmediaforum