بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ کا پاکستانی فلم میں ’ڈانس نمبر‘

Now live
03:29 منٹ
بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستانی فلم ’چھا جا رے‘ میں ایک ڈانس نمبرکر رہی ہیں اور وہ اسے سلسلے میں ان دنوں پاکستان میں ہیں۔ ہمارے نمائندے حسن کاظمی نے کراچی میں ان سے خصوصی بات چیت کی ہے۔

ہمیں فالو کیجیے