1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

بھارت میں ریسکیو سینٹر ہاتھی کے بچوں کو فراہم کر رہا ہے تحفظ

26 اپریل 2017

بھارتی ریاست آسام میں ہر سال سیلاب میں کئی جانور ہلاک اور کئی زخمی ہوجاتے ہیں۔ بہت سے جانوروں کو ٹریفک حادثات کے باعث جسمانی چوٹیں آتی ہیں۔ اس بھارتی ریاست میں قائم ایک ریسکیو سینٹر کی کوشش ہے کہ علاج معالجے اور اچھی سی دیکھ بھال کے بعد ان جانوروں کو دوبارہ اپنے قدرتی ماحول میں واپس بھیجا جائے۔

https://p.dw.com/p/2bxXL