1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں ہاتھیوں اور انسانوں کی جنگ روکنے کی کوشش

24 اگست 2020

ریاست کرناٹک کے شہر ہاسن کے آس پاس کے علاقے میں ایشیائی ہاتھیوں کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ یہ جنگلات، باغات اور چاول کے کھیتوں کے درمیان گھومتے رہتے ہیں۔ اور بعض اوقات آبادی پر حملے کا باعث بھی بن جاتے ہیں۔ علاقے میں ایک متحرک ٹیم ہاتھیوں اور انسانوں کے درمیان تنازعات کو روکنے کے لیے سرگرم ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3hOWu