1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بہترین معاون اداکار کے لئے آسکرکا انعام آنجہانی ہیتھ لیجر کے نام

23 فروری 2009

فلم ’دا ڈارک نائٹ، کے لئے معاون اداکار کا ایوارڈ جیتنے والے ہیتھ لیجر دوسرے اداکار ہیں جنہوں نے بعد از مرگ یہ اعزاز حاصل کیا۔

https://p.dw.com/p/GzMk
آنجہانی ہیتھ لیجر فلم دا ڈارک نائٹ میںتصویر: AP

اس شعبے میں فلم Milk سے Josh Brolin ، فلم ٹراپک تھنڈر کے اداکار رابرٹ ڈی نیرو جونیئر ، فلم Doubt کے لئے Philip Seymour Hoffman ، جبکہ فلم Revolutionary Road کے لئے Michael Shannon کو نامزد کیا گیا تھا۔