1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تعلیم کی لگن، روزانہ افغانستان سے پاکستان آنے والے بچے

مدثر شاہ پشاور
29 جولائی 2017

زمین خان بھی کئی دیگر افغان بچوں کی طرح تعلیم حاصل کرنے کی خاطر ہر روز پاکستان آتا ہے۔ وہ ڈاکٹر بن کر اپنے ملک کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔ لیکن روزانہ افغانستان سے پاکستان آنا کافی مشکل کام ہے اور اس میں کئی انتظامی مسائل بھی مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2hMGg