1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تقسیم ہند پر فلم ’وائسرائے ہاؤس‘ کا پریمیئر برلن میں

14 فروری 2017

بھارتی نژاد برطانوی فلم ساز گوریندر چڈھا کی تقسیمِ ہند کے موضوع پر بننے والی فلم ’وائسرائے ہاؤس‘ کا ورلڈ پریمیئر اس برس برلینالے فلم فیسٹیول میں ہوا تاہم اس فلم میں مسلمانوں کی کردار نگاری کے حوالے سے کئی فلم بینوں نے تحفظات کا اظہار بھی کیا۔ اس فلم میں گوریندر چڈھا نے تقسیم ہند کے عمل کی نگرانی کرنے والی اُس دور کی برطانوی حکومت کا احتساب کرنے کی کوشش کی ہے۔

https://p.dw.com/p/2XYkY