1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تقسیم ہند کا پہلا عجائب گھر

15 اگست 2017

بھارت میں تقسیم ہند کے واقعات کا ریکارڈ جمع کرنے کے لیے ایک عجائب گھر بنایا گیا ہے۔ گردیپ سنگھ اور اس جیسے کئی متاثرین نے اس عجائب گھر میں اپنی کہانیاں ریکارڈ کروائی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2iHCa