1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تنزانیہ میں واٹر فلٹر فراہم کر رہا ہے عوام کو صاف پانی

21 فروری 2017

افریقی ملک تنزانیہ کے ایک محقق آسکوار ہیلونگا نے نینو ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسا فلٹر تیار کیا ہے جو آلودہ پانی کو پینے کے قابل بنا سکتا ہے۔ اس انتہائی مفید ایجاد کے باعث انہیں برٹش رائیل اکیڈمی آف انجینئرنگ کی جانب سے پچیس ہزار پاؤنڈ کا انعام بھی ملا تھا۔ اس رقم کی مدد سے انہوں نے ایک چھوٹی کمپنی بنائی اور اب یہ فلٹر ملک بھر میں فروخت کیے جاتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2XzZm