1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھائی باکسنگ، بچوں کی غربت کے خلاف جنگ

عرفان آفتاب Florian Nusch
10 دسمبر 2017

چودہ سالہ بیتھ مستقبل میں پروفیشنل ’تھائی باکسر‘ بننا چاہتا ہے۔ اس کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے اور باپ شرابی ہے۔ تھائی باکسنگ ٹرینر بوم وتھانیا اور اس کی اہلیہ فرانسس غریب بچوں کو باکسنگ سکھا کر ان کا مستقبل بہتر بنانے میں مدد کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2p6OW