1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھائی لینڈ میں تحقیقاتی کمیشن کا قیام

25 ستمبر 2006

تھائی لینڈ کے فوجی حکمراں نے معزول وزیراعظم Thaksin Shinwatra کی مالی بدعنوانیوں کی تحقیق کے لیے ایک نیا کمیشن قائم کیا ہے ۔ اس تحقیقاتی کمیشن نے معزول وزیرا عظم کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے اپنے سرمائے کو تھائی لینڈ سے باہر منتقل کرنے کی کوشش کی تو اس کو منجمد کر دیا جائے گا۔یہ دھمکی تھاکسن شنواترا کی اہلیہ کے تھائی لینڈ سے اپنے شوہر کے پاس لندن روانہ ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ان کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اپنے شو

https://p.dw.com/p/DYJG
تصویر: AP

ہر کی سرگرمیوں میںان کا بہت عمل دخل تھا۔