1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تیز رفتار سپر سونک کار کا نیا ہدف

1 اکتوبر 2016

’بلڈ ہونڈ کی سپر سونک کار کا مقصد ہے کہ وہ سولہ سو نو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہوئے تیز رفتاری کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دے۔ فی الحال یہ ریکارڈ تھرسٹ سپر سونک کار کے پاس ہے۔

https://p.dw.com/p/2QnHe