1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: مہاجرین کی پیشہ ورانہ تربیت شروع

شمشیر حیدر5 فروری 2016

مہاجرین کو جرمنی میں مستقل قیام کرنا ہے تو انہیں مختلف شعبوں میں بڑے پیمانے پر تربیت فراہم کرنے کی ضرورت بھی ہے۔ باویریا میں دھاتوں کے ایک کارخانے میں تربیت حاصل کرنے والا نوجوان مہاجر اپنے بہتر مستقبل کے راستے پر گامزن ہے۔

https://p.dw.com/p/1HqSB