1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں خوارک کے رواج

6 نومبر 2019

جرمنی کو کری ورسٹ کی زمین کہا جاتا ہے۔ گوشت کے بنے ساسج جرمنوں کی مرغوب غذا ہے۔ لیکن اب سبزی خور افراد بھی اس لذیذ پکوان کے مزے لے سکتے ہیں۔ سویا بین سے بنائے گئے ٹوفو کو گوشت کا نعمل البدل کہا جا رہا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3SUMh