1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں خوش ہیں لیکن گھر یاد آتا ہے

4 اکتوبر 2016

عاطفہ اور اس کا کنبہ افغانستان میں شورش کے باعث سکون کی خاطر ایک برس قبل ہی جرمنی مہاجرت پر مجبور ہوا تھا۔ تاہم عاطفہ کے خیال میں وہ اور اُس کا کنبہ ہمیشہ کے لیے جرمنی میں نہیں رہنا چاہیں گے۔

https://p.dw.com/p/2Qrxq