ثقافتجرمنی میں پاکستانی مہاجرین کن مشکلات کا شکار ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافت15.02.201615 فروری 2016پاکستانی شہری بھی یورپ اور خاص طور پر جرمنی میں آ کر سیاسی پناہ کی درخواستیں دے رہے ہیں تاہم ان میں سے پناہ کا حق کم ہی لوگوں کو مل پاتا ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے شعبہٴ اردو سے وابستہ بینِش جاوید کی پاکستانی ٹیلی وژن چینل ATV سے گفتگو۔https://p.dw.com/p/1Hvmgاشتہار