1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں کم عمری کی شادیوں پر پابندی عائد

عاطف بلوچ، روئٹرز
4 نومبر 2016

ہر سال قریب پندرہ ملین لڑکیوں کی شادی کم عمری میں کر دی جاتی ہے۔ بعض اوقات ان بچیوں کی عمریں 15 برس سے بھی کم ہوتی ہے۔ اس مسئلے کا سب سے زیادہ شکار ایشیا اور افریقہ ہیں، مگر گزشتہ برس بڑی تعداد میں مہاجرین کی آمد کے بعد یہ جرمنی کا مسئلہ بھی بن گیا ہے۔ جرمنی میں اب تک 15 سو ایسے کیسز سامنے آچکے ہیں۔ اسی تناظر میں جرمنی میں اب نئے قانون کے تحت کم عمری میں شادی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

https://p.dw.com/p/2S9vQ