جرمنی کا اتحاد، کب کیا ہوا؟

ویڈیو دیکھیے 02:37
Now live
02:37 منٹ
دیوار برلن کے انہدام کو ابھی ایک برس بھی مکمل نہیں ہوا تھا کہ تین اکتوبر 1990ء کو جرمنی کا اتحاد ہو گیا تھا۔ تین اکتوبر کو جرمن اتحاد کے ستائیس برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ مشرقی اور مغربی جرمنی کا اتحاد کیسے ممکن ہوا؟