1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن جزیرہ لانگے اوگ پانی کی قلت سے دوچار

24 فروری 2019

جرمنی کا جزیرہ لانگے اوگ خطرات سے دوچار ہے۔ سطح سمندر میں اضافے اور ساحلی ریت کے ختم ہوتے جانے کے باعث خطرہ ہے کہ جلد ہی سمندر کا نمکین پانی اس جزیرے پر پینے کے پانی کے واحد ذریعے کو بھی آلودہ کر دے گا۔ اس جزیرے پر آباد ریکٹن والڈ خاندان نے اب یورپی یونین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس میں یونین پر تحفظ ماحول کے لیے کافی اقدامات نہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/3E02C