1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن دارالحکومت برلن میں مسلمانوں کا امن مارچ

24 جون 2017

مسلمانوں کے لیے مقدس مہینے رمضان میں ’جمعتہ الوداع‘ کے موقع پر برلن میں مسلمانوں نے ایک امن مارچ کا انعقاد کیا۔ اس مارچ کا مقصد مغربی ممالک کو یہ پیغام دینا تھا کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور دہشت گردی کی تعلیم نہیں دیتا۔

https://p.dw.com/p/2fJgh